Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2018

دس ہزارروپے کا نوٹ، اسٹیٹ بینک نے اہم اعلان کر دیا.

دس ہزارروپے کا نوٹ، اسٹیٹ بینک نے اہم اعلان کر دیا... اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس وقت ڈالر کی قدر میں بے تحاشا اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر اس کے مقابلے میں کم ہوتی جا رہی ہے، ڈالر کی قیمت کہاں جا کر تھمے گی اس کے بارے میں معاشی ماہرین بھی ابھی کچھ نہیں کہہ پا رہے۔واضح رہے کہ ن لیگ کی وفاقی حکومت نے اپنے ہر بجٹ میں کامیابی کے دعوے کیے ہیں لیکن اس سال ملک کے محاصل کے ساتھ ساتھ مجموعی پیداوار کی شرح نمو میں اعشاریہ پانچ فیصد کمی کا سامنا ہے جب کہ گزشتہ بجٹ میں یہ شرح 6 فیصدمقرر کی گئی تھی۔ اس حوالے سے عالمی مالیاتی اداروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ناقص مالی و اقتصادی پالیسی کی وجہ سے جہاں رواں مالی سال کے دوران پاکستان کے مالیاتی خسارے اور بیرونی قرضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے وہاں افراطِ زر کی شرح میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔ اس وقت ڈالر اور پاکستانی روپے کی اتار چڑھاؤ کی خبریں ہر طرف زیرگردش ہیں وہیں پھر سوشل میڈیا پر دس ہزار روپے کے نوٹ کا عکس بھی وائرل ہے۔ یہ دس ہزار کا نوٹ پہلی نظر میں بالکل اصل معلوم ہوتا ہے، یہ نوٹ جس نے بھی سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہے ا...

Benefits of eating Chicken...

کیا چکن صحت کے لیے فائدہ مند ہے؟ چکن کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے یا نہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو متعدد افراد کے ذہن میں آتا ہے کیونکہ اس سفید گوشت کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ اس کا ذائقہ اور پکانے میں آسانی چکن کو پسندیدہ غذاﺅں میں سے ایک بنا دیتا ہے۔ تو یہاں طبی ماہرین کی رائے جانیں جن کے بقول چکن پروٹین، صحت مند چربی، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور گوشت ہے، جس کے فوائد درج ذیل ہیں۔ مزید پڑھیں : چکن کے خراب گوشت کو پہچاننے میں مددگار علامات پروٹین کے حصول کا بہترین ذریعہ پروٹین امینو ایسڈ سے بننے والا جز ہے جو کہ مسلز بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ چکن پروٹین کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو کہ مسلز بنانے کے ساتھ ساتھ جسم کے دیگر حصوں جیسے خلیات اور ہڈیوں کی ساخت اور مرمت کے لیے مدد دیتا ہے جبکہ زہریلے مواد کے اخراج کو یقینی بناتا ہے۔ مزاج پر خوشگوار اثرات چکن میں ایک امینو ایسڈ ٹرائیپتھون پایا جاتا ہے جو کہ ریلیف اور سکون کا احساس پیدا کرتا ہے۔ چکن کو کھانے سے دماغ میں سیروٹونین نامی کیمیکل کی مقدار بڑھنے کا بھی امکان ہوتا ہے جو کہ مزاج پر خوشگوار اثرات م...

Huawei Y7 and Y9 2018 Leaks

A couple of days ago  Huawei made  the  Y9 (2018)  smartphone official, but it looks like it's prepping even more devices for the affordable Y line this year. Coming at some point to complement the Y9 (2018) will be the Y7 (2018), the successor to the original  Y7  from last year if the naming is to be taken seriously. The Huawei Y7 (2018) has now received the leaked press render treatment, and you can see it in all its glory below. There aren't any specs to go with the image, so we'll have to resort to stating the obvious. That is, the Y7 (2018) has an 18:9 touchscreen like the Y9 (2018), but only one 13 MP rear camera, placed on the top left side of the back on a horizontally aligned island which also contains the LED flash. The fingerprint scanner is on the back, even if the bottom screen bezel seems ample enough to have housed it. The phone is likely to ship with a 3.5mm headset jack and microUSB - we're still waiting for USB Type-C to make its ...

OPPO F7 VIVO v9 LENOVO S5

OPPO F7 VIVO V9 LENOVO S5

کمزور نظر درست کرنے والا حیرت انگیز آئی ڈراپس تیار

اسرائیلی  سائنسدانوں نے دنیا میں پہلی مرتبہ قریب اور دور کی خراب نظر ٹھیک کرنے والے آئی ڈراپس تیار کیے ہیں۔ تل ابیب، اسرائیل:  سائنس دانوں نے ایسا انقلابی آئی ڈراپ تیار کیا ہے جس کی مدد سے دور اور قریب کی نظر ٹھیک کی جاسکتی ہے جبکہ شکستہ قرنیے کی مرمت بھی ممکن ہے۔ پاکستان میں عینک سے نجات کے اشتہارات آپ نے ضرور دیکھیں ہوں گے لیکن اب کسی آپریشن کے بغیر صرف آنکھ کے قطروں سے قریب اور دور کی نظر زندگی بھر کے لیے ٹھیک کرنا ممکن ہوگیا ہے۔ اسرائیل میں بارلان یونیورسٹی کے شارے زیدک میڈیکل سینٹر کے ماہرین نے ایسے نینو ڈراپس بنائے ہیں جو قریب اور دور دونوں کی نظریں ٹھیک کرسکتے ہیں۔ فی الحال انہیں صرف سؤر کی آنکھوں پر آزمایا گیا ہے اور اس کے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ ان قطروں کو بنانے والے ڈیوڈ سماجا کہتے ہیں کہ آئی ڈراپس کے ذریعے آنکھوں کو درست کرنے کا عمل ایک بالکل نیا تصور ہیں، اس عمل میں نینوٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ دنیا بھر میں آبادی کا ایک بہت بڑا طبقہ قریب یا دور کی خراب نظر سے پریشان ہے اور اس کے لیے کانٹیکٹ لینس یا عینک استعمال کررہا ہے...

کراچی میں موبائل ایپلیکشن کے استعمال سے لڑکیوں کی برین واشنگ کا انکشاف.

کراچی میں موبائل ایپلیکشن کے استعمال سے لڑکیوں کی برین واشنگ کا انکشاف کراچی : (دنیا نیوز) نوجوانوں کے بعد کم عمر لڑکیاں بھی دہشت گردوں کے ہدف پر آگئیں ، کراچی میں گرفتار دہشت گرد نے ذہن سازی کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور موبائل ایپلیکشن کے استعمال کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، داعش کے دہشت گردوں نے موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گراف کے ذریعے لڑکیوں کی ذہن سازی کا انکشاف کیا ہے، ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد عمران عرف سیف الاسلام نے انکشاف کیا کہ داعش کا ٹارگٹ ذیادہ تر کم عمر لڑکیاں ہیں ، لڑکیوں سے رابطہ اور ذہن سازی موبائل ایپ کے ذریعے کی جاتی ہے، واٹس ایپ اور موبائل فون ٹریس ہوئے تو ٹیلی گرام کا استعمال شروع کر دیا۔ سیف الاسلام کے مطابق ٹریس ہونے کے خطرے کے پیش نظر انٹرنیٹ پراکسی سرورز اور ایپلیکشن کا استعمال بھی کرتے ہیں جس کے زریعے با آسانی لوکیشن اور آئی پی ایڈریس تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ گرفتار دہشت گرد کے مطابق انٹرنیٹ کی تربیت داعش سے وابستہ لوگوں نے دی، سیف الاسلام آٹھویں جماعت پاس ہونے کے باوجود انٹرنیٹ کا ماہر اور فارسی زبان پر عبور رکھتا ہے۔

چھوٹے بچوں کو فون دینے کا یہ نقصان جانتے ہیں...

اگر تو آپ بچوں کو اپنا اسمارٹ فون دینے کے عادی ہیں تاکہ اپنے کام سکون سے کرسکیں تو ایک بڑے خطرے سے ضرور واقف ہونا چاہئے جو کہ آپ کے ڈیٹا کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے خصوصاً آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے۔ جی ہاں چین میں ایک 2 سالہ بچے نے اپنی ماں کے آئی فون پر اتنی بار غلط پاس کوڈ ڈالا کہ وہ 47 سال کے لیے لاک ہوگیا۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون جس کا نام لیو بتایا گیا ہے، گھر واپس آئی تو اس نے دیکھا کہ اس کا فون 25 ملین منٹ کے لیے ڈس ایبل ہوگیا ہے جس کی وجہ ہینڈفون میں بار بار غلط پاس کوڈ کا اندراج تھا۔ مزید پڑھیں : جعلی آئی فون کو کیسے شناخت  کریں؟ ہر بار جب بھی غلط نمبروں کا اندراج کیا گیا، فون ایک مخصوص مدت کے لیے ڈس ایبل ہوگیا۔ اس خاتون نے جب شنگھائی میں ایک ایپل اسٹور کو اپنی ڈیوائس دکھائی تو اسے پتا چلا کہ فون کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے اسے 47 سال تک انتظار کرنا ہوگا۔ ایپل اسٹور کے ٹیکنیشن نے خاتون کو بتایا کہ وہ یا تو برسوں تک فون کے پاس کوڈ کے درست اندراج کے لیے انتظار کریں یا ڈیوائس میں موجود ڈیٹا کو اڑا کر فائلز کو دوبارہ ری ...

E_HANG Shows Off Passenger Drone's Flight Successes...

EHang  this week released footage of the latest test flights of its EHang 184 personal Autonomous Aerial Vehicle. The EHang 184 can transport a single person at up to 130kph in Force 7 typhoon conditions, the company said. EHang plans to further improve the passenger experience and add an optional manual control so passengers with piloting experience can operate the AAV manually. It also has developed and tested a two-seater craft that can carry up to 280kg. In 2017, EHang was granted  AS9100C  certification. AS9100 is a widely adopted standardized aerospace industry quality management system. EHang first unveiled the 184 at CES 2015. The EHang 184's Specs EHang earlier this year announced the following specs for the 184: Automated flight, through a C&C Center; Multiple backups for all flight systems, which would take over seamlessly in the event of failure; A fail-safe system that automatically would evaluate the damage if any components we...

.فیس بک میں ایک اور بہت بڑی تبدیلی

New upcoming Facebook Update... اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ فیس بک نے چند ماہ قبل ہی سب سے بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اپنی نیوز فیڈ کو چینج کیا تھا، جس کے بعد ویب سائٹ پرخبروں اور اشتہار کے بجائے عام افراد کی پوسٹیں زیادہ نظر آنے لگی ہیں۔ تاہم اب فیس بک ایک اور بڑی تبدیلی کرنے پر غور کر رہا ہے، جس کے لیے ابتدائی تجربات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اگرچہ اس وقت فیس بک پراسٹیٹس ویڈیوز، 360 ڈگری تصویری اور جف بھی شیئر کی جاسکتی ہیں۔تاہم جلد ہی فیس بک صارفین آڈیو ریکارڈنگ بھی شیئر کرسکیں گے۔ فیس بک نیوز فیڈ تبدیل کرنے کا اعلان ٹیکنالوجی نشریاتی ادارے ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ویڈیو کے بعد صارفین کو آڈیو اسٹیٹس شیئر کرنے کی سہولت دینے پر تجربات شروع کردیے۔ ابتدائی طور پر اس فیچر پر بھارت کے محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے، جو اسے استعمال کر رہے ہیں، تاہم امکان ہے کہ بھارت کے بعد امریکا اور یورپی ممالک کے صارفین کو بھی اس تک رسائی دی جائے گی۔ فیس بک کی جانب سے یہ حالیہ تبدیلی کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب کہ نیوز فیڈ میں تبدیلی کے باعث اس پر تنقید کی جا...

الکاٹیل کے 7 سستے اسمارٹ فونز

بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران اس کمپنی کی جانب سے سستے اسمارٹ فونز کو پیش کیا گیا جنھیں ون سیریز، تھری سیریز اور فائیو سیریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تو ان نئے فونز کے فیچرز اور دیگر تفصیلات ان سیریز کے تحت ہی جانیں۔ مزید پڑھیں : دنیا کا پہلا 4 کیمروں والا اسمارٹ فون الکا ٹیل 5 سیریز ان سستے فونز میں زیادہ بہتر فیچرز والی ڈیوائسز اس سیریز کا حصہ ہیں جس میں فلیگ شپ فونز والے فیچرز انتہائی کم قیمت میں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس سیریز کے لیے کمپنی نے الکا ٹیل فائیو کے نام سے ایک ہی فون متعارف کرایا۔ یہ 5.7 انچ کا فون ہے، میٹل باڈی اور ڈوئل سیلیفی کیمرہ، سنگل رئیر کیمرہ، چہرے سے فون ان لاک کرنے کا فیچر، جیسے آئی فون ایکس اور گلیکسی ایس نائن مین ہے، فنگر پرنٹ ریڈر، تھری جی بی ریم، 3000 ایم اے ایچ بیٹری، اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم، اوکٹا کور میڈیا ٹیک 6750 پراسیسر جیسے فیچرز کے ساتھ یہ فون 370 ڈالرز (لگ بھگ 41 ہزار پاکستانی روپے) میں فروخت کیا جائے گا۔ الکاٹیل تھری سیریز اس سیریز میں چار فونز الکا ٹیل تھری، تھری وی اور تھری ایکس متعارف کرائے گئے او...

سیلفی میں آپ کی ناک پھیلی ہوئی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

رٹگرز یونیورسٹی سے وابستہ چہرے کے معروف پلاسٹک سرجن بورس پیشکوور نے کہا ہے کہ آپ کی ناک اتنی لمبی نہیں جتنی سیلفیز میں دکھائی دیتی ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر اپنی درست تصویر کھنچوا کر اسے دیکھ کر سیلفی سے موازنہ کیا جاسکتا ہے۔ بورِس کے مطابق امریکہ کے نصف پلاسٹک سرجنوں سے لوگوں نے رابطہ کرکے کہا ہے کہ ان کی سیلفی ٹھیک نہیں آتی اور بالخصوص ان کی ناک بہت عجیب دکھائی دیتی ہے۔ ان میں سے کئی افراد نے ناک کی پلاسٹک سرجری پر زور دیا جو بے وجہ ہے کیونکہ بورس کے مطابق سیلفی آپ کی حقیقی تصویر نہیں ہوتی اور اس میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور رہ جاتی ہے۔ بورس کا مشورہ ہے کہ سیلفی دیکھ کر چہرے کے بارے میں فکرمند ہونے کے بجائے کسی اچھے کیمرے سے عام تصویر لے کر اپنا معائنہ ضرور کرائیے۔ ان کے مطابق سیلفی آپ کے خد و خال کو درست طور پر نہیں دکھاتی لیکن اس کے باوجود لوگ مجھے اپنی سیلفیاں دکھا کر قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کی تصویر بری ہے اور ناک تو بہت ہی عجیب دکھائی دے رہا ہے۔ ثبوت کے طور پر بورِس نے کمپیوٹر ماہرین کی مدد سے اوسط انسانی سر کا ایک ماڈل تیار کیا۔ اس کےبعد ٹیم نے ن...

The New upcoming QMobile E3 Dual ( The dual camera phone with Qualcomm processor)

Q Mobile E3 Dual This  device comes with The 13MP + 8 Dual Rear Camera and with t he Sony IMX258 sensor, wide-aperture F2.0 lens on the E3 Dual 3’s rear cameras add stunning clarity and depth to each shot. A host of smart features give you an unprecedented level of control over the pictures you take. 8MP  Front Camera comes with a wide range of exclusive features, the 8MP front camera on the E3 Dual 3  helps you snap breath-taking photos that keep you looking your best. Dual layer of security create a secret dual profile within your phone to store private photos, files and messages, with SecureVault technology- the safest way to hide private data. The information stays invisible in normal mode protecting it from prying eyes, and can be unlocked only with your unique fingerprint. The arc design of QMobile Dual 3 will impress you at hello. Its all-metal body with chamfered edges and jaw-dropping on cell display gives the phone an unsurpassable finesse and charm....

The new version of iphone x in 590$ USD

آئی فون ایکس (10)  ایپل کا سب سے مہنگا اور بہترین ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ فون ہے جس کی قیمت ایک ہزار ڈالرز (ایک لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے شروع ہوتی ہے۔ مگر کیا آپ آئی فون ایکس جیسے خوبصورت ڈیزائن والا فون اس سے آدھی قیمت میں خریدنا پسند کریں  گے؟ اگر ہاں تو اسوس نامی کمپنی کا زین فون 5 اور فائیو زی آپ کو ضرور پسند آئیں گے جو کہ ایپل کے فلیگ شپ فون کی ہوبہو نقل ہے، یہاں تک کہ آئی فون ایکس کے اوپری حصے میں موجود نوچ بھی اس اینڈرائیڈ ڈیوائس میں موجود ہے جس میں سیلفی کیمرہ، سنسرز اور اسپیکر چھپا ہوا ہے۔ ...مزید پڑھیں ایپل کا سب سے ‘بہترین’ آئی فون ایکس دونوں میں سے فائیو زی زیادہ بہتر فیچرز والا فون ہے جس میں طاقتور ترین کوالکوم اسنیپ ڈراگون 845 پراسیسر دیا گیا ہے، یعنی اس حوالے سے یہ سام سنگ گلیکسی ایس نائن کی ٹکر کا ہے مگر اس میں ریم جنوبی کورین ڈیوائس کے مقابلے میں زیادہ ہے 8 جی بی جبکہ 128 سے 256 اسٹوریج دی گئی ہے۔ اس کے مقابلے میں زین فائیو دیکھنے میں تو فائیو زی جیسا ہی ہے مگر اس میں کم طاقتور پراسیسر دیا گیا ہے، جبکہ فور جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹور...

اگر آپ کا موبائل فون پانی میں گر جائے تو فوری اس کے ساتھ یہ کام کریں.

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)موبائل فون پانی میں جائے تو گھبراہٹ کے عالم میں ہم نجانے کیا کچھ کرنے لگتے ہیں۔ بدقسمتی سے اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے اکثر ہم کچھ ایسے کام کر بیٹھتے ہیں جو فائدے کی بجائے الٹا نقصان کا سبب بن جاتے ہیں۔ اس لئے یہ بہت ضروری ہے کہ ماہرین سے جان لیا جائے کہ ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئیے۔ ویب سائٹ ’گیجٹس ناﺅ‘ کی رپورٹ میں ٹیکنالوجی ماہرین نے تفصیل سے وہ سب باتیں بتائی ہیں کہ موبائل فون پانی میں گر جانے کی صورت میں جو ہمیں ضرور معلوم ہونی چاہئیں۔  موبائل فون پانی میں گرجائے تو کچھ لوگ اسے ہیئر ڈرائیر کی مدد سے خشک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہیئر ڈرائیر کی ہوا بہت گرم ہوتی ہے جو اندرونی الیکٹرانک سرکٹ کو نقصان پہنچاسکتی ہے۔ اسی طرح اسے کسی ریڈی ایٹر یا اوون کے اندر رکھ کر اسے خشک کرنے کی غلطی تو ہرگز نہ کریں۔ اگر موبائل فون پانی میں گرجائے تو نکالنے کے بعد اسے استعمال کرنے سے گریز کریں۔ اس کے مختلف بٹن دبانے سے سرکٹ میں خرابی واقع ہوسکتی ہے جبکہ اسے چارجنگ پر لگانے کی کوشش کسی بڑے نقصان کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ چونکہ موبائل فون کو پانی سے نکالنے کے بعد استعمال ...

روزانہ 200 سیلفیاں لینے والا نوجوان

ایک نہ دو بلکہ پوری200 سیلفیاں روزانہ لینے والے لندن کے دیوانے نوجوان نے سب کو حیران کردیا ۔ آج کل سیلفی کا زمانہ ہے پھر چاہےبچہ ہو یا بڑاہر کوئی سیلفی کے جنون میں مبتلا دکھائی دے رہا ہے لیکن اس نوجوان نے تو کمال ہی کردیا ہے۔ جی ہاں لندن سے تعلق رکھنے والا 22سالہ جنید احمدسیلفی کے بخار میں اس قدر مبتلا ہے کہ روزانہ 200سیلفیاں لیتا ہے۔جنید تیار ہوکر روزانہ مختلف اسٹائلز میں اپنی سیلفیاں لیتا ہے اور ان میں سے بہترین کا انتخاب کرکے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیتا ہے جہاں اس کے 50ہزار فالوورز ہیں۔ واضح رہے کہ ماہرین سیلفی لینے والے افراد میں دماغی امراض پیدا ہونے سے متعلق خطرات سے آگا ہ کرچکے ہیں۔

The new Nokia 8110 4G feature phone

The new Nokia 8110 4G You can surf, chat and stream faster with 4G LTE. Plus, the wireless Hotspot feature lets you create your own Wi-Fi connection wherever you are.   * Polycarbonate shell                   *    Smart Feature OS powered by KaiOS          *  2 MP camera with LED flash                *     2.4” curved display          *   Qualcomm® 205 mobile platform        *     512/4 MB RAM/ROM Design The return of the icon. Much like the original, the new Nokia 8110 4G has a curved protective cover you can slide open to pick up calls and slide back to end them. The unique shape also means you can spin the phone in ways you never imagined. Get your life in sync Effortlessly import contacts and sync your calendar through Gmail and Outlo...