Skip to main content

دس ہزارروپے کا نوٹ، اسٹیٹ بینک نے اہم اعلان کر دیا.



دس ہزارروپے کا نوٹ، اسٹیٹ بینک نے اہم اعلان کر دیا...

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس وقت ڈالر کی قدر میں بے تحاشا اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر اس کے مقابلے میں کم ہوتی جا رہی ہے، ڈالر کی قیمت کہاں جا کر تھمے گی اس کے بارے میں معاشی ماہرین بھی ابھی کچھ نہیں کہہ پا رہے۔واضح رہے کہ ن لیگ کی وفاقی حکومت نے اپنے ہر بجٹ میں کامیابی کے دعوے کیے ہیں لیکن اس سال ملک کے محاصل کے ساتھ ساتھ مجموعی پیداوار کی شرح نمو میں اعشاریہ پانچ فیصد کمی کا سامنا ہے جب کہ گزشتہ بجٹ میں یہ شرح 6 فیصدمقرر

کی گئی تھی۔ اس حوالے سے عالمی مالیاتی اداروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ناقص مالی و اقتصادی پالیسی کی وجہ سے جہاں رواں مالی سال کے دوران پاکستان کے مالیاتی خسارے اور بیرونی قرضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے وہاں افراطِ زر کی شرح میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔ اس وقت ڈالر اور پاکستانی روپے کی اتار چڑھاؤ کی خبریں ہر طرف زیرگردش ہیں وہیں پھر سوشل میڈیا پر دس ہزار روپے کے نوٹ کا عکس بھی وائرل ہے۔ یہ دس ہزار کا نوٹ پہلی نظر میں بالکل اصل معلوم ہوتا ہے، یہ نوٹ جس نے بھی سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہے اس خود ساختہ بنائے گئے دس ہزار کے نوٹ پر قائداعظم کی تصویر ظاہر کرکے اس سے لوگوں کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہ دس ہزار کا نوٹس عنقریب متعارف کرایا جانے والا ہے۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے دس ہزار مالیت کے نوٹ کو متعارف کرانے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ نوٹ جعلی ہے اور اسے کسی ماہر فوٹو شاپ نے بنانے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہے۔ یہ دس ہزار کا نوٹ پہلی نظر میں بالکل اصل معلوم ہوتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

.فیس بک میں ایک اور بہت بڑی تبدیلی

New upcoming Facebook Update... اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ فیس بک نے چند ماہ قبل ہی سب سے بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اپنی نیوز فیڈ کو چینج کیا تھا، جس کے بعد ویب سائٹ پرخبروں اور اشتہار کے بجائے عام افراد کی پوسٹیں زیادہ نظر آنے لگی ہیں۔ تاہم اب فیس بک ایک اور بڑی تبدیلی کرنے پر غور کر رہا ہے، جس کے لیے ابتدائی تجربات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اگرچہ اس وقت فیس بک پراسٹیٹس ویڈیوز، 360 ڈگری تصویری اور جف بھی شیئر کی جاسکتی ہیں۔تاہم جلد ہی فیس بک صارفین آڈیو ریکارڈنگ بھی شیئر کرسکیں گے۔ فیس بک نیوز فیڈ تبدیل کرنے کا اعلان ٹیکنالوجی نشریاتی ادارے ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ویڈیو کے بعد صارفین کو آڈیو اسٹیٹس شیئر کرنے کی سہولت دینے پر تجربات شروع کردیے۔ ابتدائی طور پر اس فیچر پر بھارت کے محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے، جو اسے استعمال کر رہے ہیں، تاہم امکان ہے کہ بھارت کے بعد امریکا اور یورپی ممالک کے صارفین کو بھی اس تک رسائی دی جائے گی۔ فیس بک کی جانب سے یہ حالیہ تبدیلی کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب کہ نیوز فیڈ میں تبدیلی کے باعث اس پر تنقید کی جا...

The New upcoming QMobile E3 Dual ( The dual camera phone with Qualcomm processor)

Q Mobile E3 Dual This  device comes with The 13MP + 8 Dual Rear Camera and with t he Sony IMX258 sensor, wide-aperture F2.0 lens on the E3 Dual 3’s rear cameras add stunning clarity and depth to each shot. A host of smart features give you an unprecedented level of control over the pictures you take. 8MP  Front Camera comes with a wide range of exclusive features, the 8MP front camera on the E3 Dual 3  helps you snap breath-taking photos that keep you looking your best. Dual layer of security create a secret dual profile within your phone to store private photos, files and messages, with SecureVault technology- the safest way to hide private data. The information stays invisible in normal mode protecting it from prying eyes, and can be unlocked only with your unique fingerprint. The arc design of QMobile Dual 3 will impress you at hello. Its all-metal body with chamfered edges and jaw-dropping on cell display gives the phone an unsurpassable finesse and charm....

OPPO F7 VIVO v9 LENOVO S5

OPPO F7 VIVO V9 LENOVO S5