Skip to main content

Posts

چھوٹے بچوں کو فون دینے کا یہ نقصان جانتے ہیں...

اگر تو آپ بچوں کو اپنا اسمارٹ فون دینے کے عادی ہیں تاکہ اپنے کام سکون سے کرسکیں تو ایک بڑے خطرے سے ضرور واقف ہونا چاہئے جو کہ آپ کے ڈیٹا کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے خصوصاً آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے۔ جی ہاں چین میں ایک 2 سالہ بچے نے اپنی ماں کے آئی فون پر اتنی بار غلط پاس کوڈ ڈالا کہ وہ 47 سال کے لیے لاک ہوگیا۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون جس کا نام لیو بتایا گیا ہے، گھر واپس آئی تو اس نے دیکھا کہ اس کا فون 25 ملین منٹ کے لیے ڈس ایبل ہوگیا ہے جس کی وجہ ہینڈفون میں بار بار غلط پاس کوڈ کا اندراج تھا۔ مزید پڑھیں : جعلی آئی فون کو کیسے شناخت  کریں؟ ہر بار جب بھی غلط نمبروں کا اندراج کیا گیا، فون ایک مخصوص مدت کے لیے ڈس ایبل ہوگیا۔ اس خاتون نے جب شنگھائی میں ایک ایپل اسٹور کو اپنی ڈیوائس دکھائی تو اسے پتا چلا کہ فون کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے اسے 47 سال تک انتظار کرنا ہوگا۔ ایپل اسٹور کے ٹیکنیشن نے خاتون کو بتایا کہ وہ یا تو برسوں تک فون کے پاس کوڈ کے درست اندراج کے لیے انتظار کریں یا ڈیوائس میں موجود ڈیٹا کو اڑا کر فائلز کو دوبارہ ری ...

E_HANG Shows Off Passenger Drone's Flight Successes...

EHang  this week released footage of the latest test flights of its EHang 184 personal Autonomous Aerial Vehicle. The EHang 184 can transport a single person at up to 130kph in Force 7 typhoon conditions, the company said. EHang plans to further improve the passenger experience and add an optional manual control so passengers with piloting experience can operate the AAV manually. It also has developed and tested a two-seater craft that can carry up to 280kg. In 2017, EHang was granted  AS9100C  certification. AS9100 is a widely adopted standardized aerospace industry quality management system. EHang first unveiled the 184 at CES 2015. The EHang 184's Specs EHang earlier this year announced the following specs for the 184: Automated flight, through a C&C Center; Multiple backups for all flight systems, which would take over seamlessly in the event of failure; A fail-safe system that automatically would evaluate the damage if any components we...

.فیس بک میں ایک اور بہت بڑی تبدیلی

New upcoming Facebook Update... اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ فیس بک نے چند ماہ قبل ہی سب سے بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اپنی نیوز فیڈ کو چینج کیا تھا، جس کے بعد ویب سائٹ پرخبروں اور اشتہار کے بجائے عام افراد کی پوسٹیں زیادہ نظر آنے لگی ہیں۔ تاہم اب فیس بک ایک اور بڑی تبدیلی کرنے پر غور کر رہا ہے، جس کے لیے ابتدائی تجربات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اگرچہ اس وقت فیس بک پراسٹیٹس ویڈیوز، 360 ڈگری تصویری اور جف بھی شیئر کی جاسکتی ہیں۔تاہم جلد ہی فیس بک صارفین آڈیو ریکارڈنگ بھی شیئر کرسکیں گے۔ فیس بک نیوز فیڈ تبدیل کرنے کا اعلان ٹیکنالوجی نشریاتی ادارے ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ویڈیو کے بعد صارفین کو آڈیو اسٹیٹس شیئر کرنے کی سہولت دینے پر تجربات شروع کردیے۔ ابتدائی طور پر اس فیچر پر بھارت کے محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے، جو اسے استعمال کر رہے ہیں، تاہم امکان ہے کہ بھارت کے بعد امریکا اور یورپی ممالک کے صارفین کو بھی اس تک رسائی دی جائے گی۔ فیس بک کی جانب سے یہ حالیہ تبدیلی کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب کہ نیوز فیڈ میں تبدیلی کے باعث اس پر تنقید کی جا...

الکاٹیل کے 7 سستے اسمارٹ فونز

بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران اس کمپنی کی جانب سے سستے اسمارٹ فونز کو پیش کیا گیا جنھیں ون سیریز، تھری سیریز اور فائیو سیریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تو ان نئے فونز کے فیچرز اور دیگر تفصیلات ان سیریز کے تحت ہی جانیں۔ مزید پڑھیں : دنیا کا پہلا 4 کیمروں والا اسمارٹ فون الکا ٹیل 5 سیریز ان سستے فونز میں زیادہ بہتر فیچرز والی ڈیوائسز اس سیریز کا حصہ ہیں جس میں فلیگ شپ فونز والے فیچرز انتہائی کم قیمت میں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس سیریز کے لیے کمپنی نے الکا ٹیل فائیو کے نام سے ایک ہی فون متعارف کرایا۔ یہ 5.7 انچ کا فون ہے، میٹل باڈی اور ڈوئل سیلیفی کیمرہ، سنگل رئیر کیمرہ، چہرے سے فون ان لاک کرنے کا فیچر، جیسے آئی فون ایکس اور گلیکسی ایس نائن مین ہے، فنگر پرنٹ ریڈر، تھری جی بی ریم، 3000 ایم اے ایچ بیٹری، اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم، اوکٹا کور میڈیا ٹیک 6750 پراسیسر جیسے فیچرز کے ساتھ یہ فون 370 ڈالرز (لگ بھگ 41 ہزار پاکستانی روپے) میں فروخت کیا جائے گا۔ الکاٹیل تھری سیریز اس سیریز میں چار فونز الکا ٹیل تھری، تھری وی اور تھری ایکس متعارف کرائے گئے او...

سیلفی میں آپ کی ناک پھیلی ہوئی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

رٹگرز یونیورسٹی سے وابستہ چہرے کے معروف پلاسٹک سرجن بورس پیشکوور نے کہا ہے کہ آپ کی ناک اتنی لمبی نہیں جتنی سیلفیز میں دکھائی دیتی ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر اپنی درست تصویر کھنچوا کر اسے دیکھ کر سیلفی سے موازنہ کیا جاسکتا ہے۔ بورِس کے مطابق امریکہ کے نصف پلاسٹک سرجنوں سے لوگوں نے رابطہ کرکے کہا ہے کہ ان کی سیلفی ٹھیک نہیں آتی اور بالخصوص ان کی ناک بہت عجیب دکھائی دیتی ہے۔ ان میں سے کئی افراد نے ناک کی پلاسٹک سرجری پر زور دیا جو بے وجہ ہے کیونکہ بورس کے مطابق سیلفی آپ کی حقیقی تصویر نہیں ہوتی اور اس میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور رہ جاتی ہے۔ بورس کا مشورہ ہے کہ سیلفی دیکھ کر چہرے کے بارے میں فکرمند ہونے کے بجائے کسی اچھے کیمرے سے عام تصویر لے کر اپنا معائنہ ضرور کرائیے۔ ان کے مطابق سیلفی آپ کے خد و خال کو درست طور پر نہیں دکھاتی لیکن اس کے باوجود لوگ مجھے اپنی سیلفیاں دکھا کر قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کی تصویر بری ہے اور ناک تو بہت ہی عجیب دکھائی دے رہا ہے۔ ثبوت کے طور پر بورِس نے کمپیوٹر ماہرین کی مدد سے اوسط انسانی سر کا ایک ماڈل تیار کیا۔ اس کےبعد ٹیم نے ن...

The New upcoming QMobile E3 Dual ( The dual camera phone with Qualcomm processor)

Q Mobile E3 Dual This  device comes with The 13MP + 8 Dual Rear Camera and with t he Sony IMX258 sensor, wide-aperture F2.0 lens on the E3 Dual 3’s rear cameras add stunning clarity and depth to each shot. A host of smart features give you an unprecedented level of control over the pictures you take. 8MP  Front Camera comes with a wide range of exclusive features, the 8MP front camera on the E3 Dual 3  helps you snap breath-taking photos that keep you looking your best. Dual layer of security create a secret dual profile within your phone to store private photos, files and messages, with SecureVault technology- the safest way to hide private data. The information stays invisible in normal mode protecting it from prying eyes, and can be unlocked only with your unique fingerprint. The arc design of QMobile Dual 3 will impress you at hello. Its all-metal body with chamfered edges and jaw-dropping on cell display gives the phone an unsurpassable finesse and charm....

The new version of iphone x in 590$ USD

آئی فون ایکس (10)  ایپل کا سب سے مہنگا اور بہترین ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ فون ہے جس کی قیمت ایک ہزار ڈالرز (ایک لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے شروع ہوتی ہے۔ مگر کیا آپ آئی فون ایکس جیسے خوبصورت ڈیزائن والا فون اس سے آدھی قیمت میں خریدنا پسند کریں  گے؟ اگر ہاں تو اسوس نامی کمپنی کا زین فون 5 اور فائیو زی آپ کو ضرور پسند آئیں گے جو کہ ایپل کے فلیگ شپ فون کی ہوبہو نقل ہے، یہاں تک کہ آئی فون ایکس کے اوپری حصے میں موجود نوچ بھی اس اینڈرائیڈ ڈیوائس میں موجود ہے جس میں سیلفی کیمرہ، سنسرز اور اسپیکر چھپا ہوا ہے۔ ...مزید پڑھیں ایپل کا سب سے ‘بہترین’ آئی فون ایکس دونوں میں سے فائیو زی زیادہ بہتر فیچرز والا فون ہے جس میں طاقتور ترین کوالکوم اسنیپ ڈراگون 845 پراسیسر دیا گیا ہے، یعنی اس حوالے سے یہ سام سنگ گلیکسی ایس نائن کی ٹکر کا ہے مگر اس میں ریم جنوبی کورین ڈیوائس کے مقابلے میں زیادہ ہے 8 جی بی جبکہ 128 سے 256 اسٹوریج دی گئی ہے۔ اس کے مقابلے میں زین فائیو دیکھنے میں تو فائیو زی جیسا ہی ہے مگر اس میں کم طاقتور پراسیسر دیا گیا ہے، جبکہ فور جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹور...