Skip to main content

Posts

Showing posts from May, 2018
HTC U12 ویسے تو اسمارٹ فونز کمپنیاں اپنی نئی ڈیوائسز کو ہر ممکن حد تک چھپانے کی کوشش کرتی ہیں، کم از کم متعارف کرانے تک، مگر ایچ ٹی سی نے اپنے نئے فون یو 12 پلس کو خود ہی قبل از وقت لیک کردیا۔ ایچ ٹی سی کی ویب سائٹ کے ٹیسٹ حصے میں اس کمپنی کے نئے فلیگ شپ فون کی تصاویر اور فیچرز سب کچھ لیک کردیا گیا۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ فون 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ ہوگا۔ اس کی قیمت 920 ڈالرز ہوگی اور اس طرح یہ سام سنگ کے گلیکسی ایس 9، آئی فون ایکس اور ہیواوے کے پی 20 پرو کو ٹکر دینے کی کوشش کرے گا۔ اسکرین شاٹ تاہم مارکیٹ کے ٹرینڈ کے برعکس اس فون میں آئی فون ایکس جیسا نوچ نہیں بلکہ او ایل ای ڈی اسکرین بھی نہیں دی گئی۔ ویب سائٹ میں دیئے گئے فیچرز کے مطابق یہ فون 6 انچ کے ڈبلیو کیو ایچ ڈی پلس سپر ایل سی ڈی سکس ڈسپلے کے ساتھ ہوگا۔ اس میں بوم ساﺅنڈ اسپیکر، واٹر اور ڈسٹ ریزیزٹنٹ، مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ (جس سے اسٹوریج 2 ٹی بی تک بڑھائی جاسکے گی)، 3500 ایم اے ایچ بیٹری اور اسنیپ ڈراگون 845 پراسیسر دیا جائے گا۔ اسکرین شاٹ کمپنی کو غلطی کا احساس ہونے کے بعد تصاویر اور فی